آزاد جموں و کشمیر

شہید کشمیر مقبول بٹ کا 41واں یوم شہادت، تقریبات اور ریلیاں منعقد

راولاکوٹ/حویلی کہوٹہ: شہیدِ کشمیر مقبول بٹ کا اکتالیسواں یوم شہادت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آزاد کشمیر سمیت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف آزادی پسند جماعتوں نے جلسے، جلوس اور تقریبات کا انعقاد کیا ہے۔ مقبول بٹ، جنہیں 11 فروری 1984 کو بھارت نے تہاڑ جیل دہلی میں پھانسی […]

شہید کشمیر مقبول بٹ کا 41واں یوم شہادت، تقریبات اور ریلیاں منعقد Read More »

افضل گورو ریاست جموں و کشمیر کا قابل فخر سپوت تھا : مشتاق بٹ

مظفرآباد:(شجاعت میر سے) سیکرٹری اطلاعات کل جماعتی حریت کانفرنس مشتاق احمد بٹ نے شہید محمد افضل گورو کی بارہویں برسی کے موقعہ پرانہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئےکہا کہ شہید محمد افضل گورو مادر وطن ریاست جموں و کشمیر کا قابل فخر سپوت تھا جس کوبھارتی سامراج نے بھارتی پارلیمنٹ کے ایک جھوٹے اور من

افضل گورو ریاست جموں و کشمیر کا قابل فخر سپوت تھا : مشتاق بٹ Read More »

آزاد کشمیر میں موسم : دھند، بارش اور برفباری کی پیش گوئی

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم کی ملی جلی صورتحال دیکھنے کو ملے گی۔ کہیں ہلکی دھوپ، کہیں ہلکی بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں لینڈ سلائیڈنگ

آزاد کشمیر میں موسم : دھند، بارش اور برفباری کی پیش گوئی Read More »

آج آزاد کشمیر میں دھوپ، ٹھنڈی ہوائیں اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم مجموعی طور پر سرد اور خشک رہے گا تاہم بعض مقامات پر ہلکی بارش یا برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد میں آج دن بھرہلکی دھوپ رہے گی جبکہ درجہ حرارت کم از کم 2 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 18

آج آزاد کشمیر میں دھوپ، ٹھنڈی ہوائیں اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان Read More »

آزاد جموں و کشمیر میں خوشگوار دھوپ کے ساتھ سردی کی شدت برقرار

آزاد جموں و کشمیر میں آج، 3 فروری 2025 کو موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی اور جزوی طور پرمطلع  ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں سردی کا راج برقرار رہے گا، پہاڑی علاقوں میں شدید سردی

آزاد جموں و کشمیر میں خوشگوار دھوپ کے ساتھ سردی کی شدت برقرار Read More »

آزاد کشمیر میں بلدیاتی اختیارات کی بحالی کے لیے ڈویژنل کنونشنز کا اعلان

آزاد جموں و کشمیر میں بلدیاتی اختیارات کی بحالی اور بلدیاتی اداروں کی فعالیت کے لیے قائم رابطہ کمیٹی نے ضلعی میٹنگز کے بعد ڈویژنل کنونشنز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ کنونشنز 6 فروری کو میرپور، 10 فروری کو راولاکوٹ، اور 15 فروری کو مظفرآباد میں منعقد ہوں گے۔

آزاد کشمیر میں بلدیاتی اختیارات کی بحالی کے لیے ڈویژنل کنونشنز کا اعلان Read More »

جامعہ کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیرپر رنگا رنگ تقریبات کی تیاریاں شروع

آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کو بھرپورانداز میں منانے کیلئے رنگارنگ پروگرامزکی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی کی زیرصدارت گزشتہ روز اعلٰی سطحی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کو شایان شان انداز میں منایا جائیگا۔ جامعہ کے مختلف

جامعہ کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیرپر رنگا رنگ تقریبات کی تیاریاں شروع Read More »

سپیکر آزاد کشمیراسمبلی نے انصاف کی فراہمی پر بڑے سوالات اٹھا دیے

مظفرآباد: سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے  اپنے قافلے پر حملے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے واقعے کی غیر جانبدارانہ رپورٹنگ پر میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ سیاسی نوعیت کا ہے اور اس میں کوئی ذاتی

سپیکر آزاد کشمیراسمبلی نے انصاف کی فراہمی پر بڑے سوالات اٹھا دیے Read More »

نادرا نے آزاد جموں و کشمیر کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی، حکام نے افواہوں کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور آزاد جموں و کشمیر حکومت کے حکام نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوے کہ شناختی کارڈز سے “Resident of AJK State” کا اسٹیٹس ہٹا دیا گیا ہے، بے بنیاد ہیں۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ افواہ پھیلائی گئی

نادرا نے آزاد جموں و کشمیر کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی، حکام نے افواہوں کو مسترد کر دیا Read More »

Scroll to Top