مکہ اور مدینہ منورہ میں افطاری کروانے والوں کی رجسٹریشن ، آن لائن پورٹل متعارف
جدہ :مسجد نبوی میں رمضان کے بابرکت مہینے کے دوران افطار فراہم کروانے کے خواہش مند افراد اور اداروں کے لیے جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے ایک آن لائن پورٹل متعارف کرایا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس پورٹل کے ذریعے روزہ داروں کو افطاری کرانے کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مندوں کا […]
مکہ اور مدینہ منورہ میں افطاری کروانے والوں کی رجسٹریشن ، آن لائن پورٹل متعارف Read More »
