امریکامیں آزادکشمیر کےوزیر کی قابلیت کی پول کھل گئی ، ویڈیو وائرل

آزادکشمیر کے وزیر تعلیم کالجز ظفر اقبال ملک کو ان دنوں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے، امریکا میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے گئے انوار حکومت کے لاڈلے وزیر امریکیوں کےسامنے انگریزی سے پنگا لے بیٹھے جو انکی ٹرولنگ کا سبب بن گیا۔ انوار حکومت کے لاڈلے وزیر مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے امریکہ […]

امریکامیں آزادکشمیر کےوزیر کی قابلیت کی پول کھل گئی ، ویڈیو وائرل Read More »