چکوٹھی،پاک فوج کاایل اوسی پر فری میڈیکل کیمپ،2225مریضوں کا معائنہ،ادویات فراہم
ہٹیاں بالا:لائن آف کنٹرول کے قریبی قصبہ چکوٹھی میں پاک فوج،اہتمام فاؤنڈیشن اور محکمہ صحت جہلم ویلی کے تعاون سے فری میڈیکل وڈینٹل اور بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ میڈیکل کیمپ میں2225مریضوں کا مفت چیک اپ،فری ادویات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ پاک فوج کے جوانوں سمیت 60 افراد نے خون کے عطیات دیئے۔ […]
چکوٹھی،پاک فوج کاایل اوسی پر فری میڈیکل کیمپ،2225مریضوں کا معائنہ،ادویات فراہم Read More »
