امریکہ کا غیرملکی امدادی پروگرامز کی فنڈنگ معطل کرنے کا فیصلہ
امریکی حکومت نے دنیا بھر میں چلنے والے تقریباً تمام امدادی پروگراموں کی نئی فنڈنگ روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے اربوں ڈالر کے صحت، تعلیم، روزگار، انسداد بدعنوانی، اور سکیورٹی منصوبے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے جمعے کے روز ایک حکم نامہ جاری کیا، جس میں اسرائیل اور مصر […]
امریکہ کا غیرملکی امدادی پروگرامز کی فنڈنگ معطل کرنے کا فیصلہ Read More »
