اسسٹنٹ کمشنر ولید انور کا کوٹلی آزاد کشمیر میں گوشت مارکیٹ کا اچانک معائنہ
کوٹلی آزاد کشمیر : اسسٹنٹ کمشنر ولید انور نے آج کوٹلی آزاد کشمیر کی گوشت مارکیٹ کا اچانک دورہ کیاجہاں انہوں نے گوشت کے معیار کا بغور جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ گوشت کی کوالٹی اور قیمتوں میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید ہدایت […]
اسسٹنٹ کمشنر ولید انور کا کوٹلی آزاد کشمیر میں گوشت مارکیٹ کا اچانک معائنہ Read More »
