راولاکوٹ میں اسلامی جمعیت طلبا نے یوم حیاءمنایا،ریلی نکالی گئی

مظفرآباد/ راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) یوم حیاء 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کے برعکس منایا جاتا ہے اس دن کو سب سے پہلے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے منایا ۔ اسی حوالے سے راولاکوٹ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام اس دن کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکا نے گفتگو کرتے ہوئے

راولاکوٹ میں اسلامی جمعیت طلبا نے یوم حیاءمنایا،ریلی نکالی گئی Read More »