میری اہلیہ کی جان لینے والے اصل ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے: محمد ندیم کی حکومت سے اپیل
باغ :بااثر لڑکوں نے موٹر سائیکل کی ٹکر سے میری اہلیہ کی جان لے لی، پولیس نے اصل ملزمان کے بجائے ان کے گھریلو ملازم کو خانہ پری کے لئے گرفتار کر لیا۔ انتظامیہ مجھے انصاف فراہم کرنے کے بجائے ملزمان کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے ، اصل ملزمان لاریب ولد غلام اکبر […]
