آزادکشمیر میں انتشارکےتانے بانے کہاں ملتے،سب جانتے ہیں، عطاء اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے جوحالات پید ا کررکھے ہیں سب جانتے ہیں کہ اس کے تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کوگزشتہ روز بریفنگ میں عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آزادکشمیر میں […]
آزادکشمیر میں انتشارکےتانے بانے کہاں ملتے،سب جانتے ہیں، عطاء اللہ تارڑ Read More »
