کمیندو مینڈس نے آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا، جس میں سری لنکا کے کمیندو مینڈس نے یہ ایوارڈ حاصل کر لیا۔ اس ایوارڈ کے لیے پاکستانی اوپنر صائم ایوب، انگلینڈ کے فاسٹ بولر گس اٹکنسن، سری لنکا کے کمیندو مینڈس اور ویسٹ انڈیز کے شمر […]

کمیندو مینڈس نے آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا Read More »