مرغی کی قیمت میں پھراضافہ، انڈے بدستور مہنگے

مظفرآباد: آج 12 فروری 2025 کو برائیلر مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ انڈے اپنی گزشتہ روز والی قیمت پر برقرار ہیں۔ گزشتہ روز 11 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 415 روپے فی کلو تھی جو آج بڑھ کر 420 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح […]

مرغی کی قیمت میں پھراضافہ، انڈے بدستور مہنگے Read More »