انگلینڈ کی بڑی جیت، سات سال بعد بھارت کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ہرا دیا
انگلینڈ نے بھارت کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات برس بعد اس کے ہوم گراؤنڈ پر ٹی20 میچ میں فتح حاصل کر تے ہوئے راجکوٹ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں 26 رنز سے کامیابی سمیٹ لی۔ راجکوٹ کے نرنجن شاہ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں بھارت نے ٹاس […]
انگلینڈ کی بڑی جیت، سات سال بعد بھارت کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ہرا دیا Read More »
