اڑنگ کیل :پاک فوج کے زیراہتمام ونٹرفیسٹیول ، کھیلوں کے دلچسپ مقابلے
نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل )پاک فوج کے زیراہتمام نیلم کے سیاحتی مقام اڑنگ کیل میں ایک روزہ ونٹر فیسٹیول کاانعقاد،کھلاڑیوں نے ثقافتی وقومی کھیلوں کادلچسپ مقابلہ جات میں حصہ لیا۔ کمانڈنگ آفیسر کیل، نائب تحصیلدار خواجہ فارق، ایس ایچ او سردار اشتیاق، صدر انجمن تاجران چوہدری خان ولی نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالوں میں انعامات […]
اڑنگ کیل :پاک فوج کے زیراہتمام ونٹرفیسٹیول ، کھیلوں کے دلچسپ مقابلے Read More »
