ایس پی مرزا زاہدحسین کا جہلم ویلی میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے مثالی کردار
جہلم ویلی: ایس پی مرزا زاہد حسین کی جہلم ویلی میں تعیناتی ایک سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنے دور میں نہ صرف امن و امان کے قیام کو یقینی بنایا، بلکہ سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت کی روک تھام، کمیونٹی پولیسنگ اور منشیات کے خاتمے جیسے اہم مسائل پر بھی اپنی توجہ […]
ایس پی مرزا زاہدحسین کا جہلم ویلی میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے مثالی کردار Read More »
