ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پرپابندی کے ایگزیکٹو آرڈرپر دستخط کردیئے
امریکی صدرنےعالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) پرپابندی لگانے کے ایگزیکٹوآرڈر پردستخط کردیئے ہیں۔ عالمی عدالت پر امریکا اور اسرائیل کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ایگزیکٹوآرڈرسے آئی سی سی عملے اور اہلخانہ پر مالیاتی اور ویزا پابندیاں عائدہوں گی۔ ایگزیکٹو آرڈر کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے […]
ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پرپابندی کے ایگزیکٹو آرڈرپر دستخط کردیئے Read More »
