مظفرآباد: آج رات بارش کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ متوقع
محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد میں دن کے وقت موسم سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ رات کے وقت درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوگی جس سے سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج مظفرآباد میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت […]
مظفرآباد: آج رات بارش کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ متوقع Read More »

