باکسر عامر خان کا باکسر آدم کو ساتھ لے کرپاکستان آنے کا اعلان
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم کی جیت پر کہا ہے کہ مجھے آدم پر فخر ہے باکسر عامر خان نے کہا کہ پاکستان کیلئے بڑا دن ہے، آدم عظیم دوسرا پاکستانی ہے جو باکسنگ میں ورلڈ چیمپئن بنامیں آدم عظیم کو لےکر پاکستان آئوں گا۔ باکسر آدم […]
باکسر عامر خان کا باکسر آدم کو ساتھ لے کرپاکستان آنے کا اعلان Read More »
