چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کا تقرر کب ہوگا؟وزیراعظم نے بتا دیا
مظفرآباد:وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے اسمبلی میں اپوزیشن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ چیف الیکشن کمشنرآزادکشمیر کا تقرر اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے جلد ہوگا۔ سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی جانب سے پیش کردہ قراردادوں پر بحث میں حصہ لیتے وزیراعظم انوارالحق نے کہا کہ ہمارااخلاقی اور سیاسی تقاضا […]
چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کا تقرر کب ہوگا؟وزیراعظم نے بتا دیا Read More »

