مساجد کا200 یونٹ تک کابجلی بل حکومت دیگی،9کروڑ47 لاکھ جاری
زاد کشمیر حکومت نے مساجد کو 200 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے کروڑوں روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ آزاد کشمیر حکومت نے مساجد کے 200 یونٹ تک بجلی بلوں کی ادائیگی کے لئے 9 کروڑ 47 لاکھ 95 ہزار روپے محکمہ مذہبی امور کو فراہم کردیئے ہیں۔ […]
مساجد کا200 یونٹ تک کابجلی بل حکومت دیگی،9کروڑ47 لاکھ جاری Read More »
