آج مرغی کی قیمت میں واضح کمی

مظفرآباد: مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، تاہم آج 6 فروری 2025 کو برائیلر مرغی کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے کو ملی ہے، جس نے شہریوں کو کچھ حد تک سکون کا سانس دیا ہے۔ گزشتہ روز 5 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 435 روپے فی […]

آج مرغی کی قیمت میں واضح کمی Read More »