سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد کم ہوگئی
کراچی: آج ملک بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد کم ہوگئی آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی کیساتھ قیمت 2 لاکھ 98 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح […]
سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد کم ہوگئی Read More »
