تتہ پانی میں ناقص آٹا سپلائی ہونے کا انکشاف،لوگ بیمار پڑنے لگے

تتہ پانی: تتہ پانی میں محکمہ خوراک آزادکشمیرکی طرف سے عوام کو ناقص ومضر صحت آٹا کی سپلائی کئے جانے کا انکشاف ہوا جس پر عوام بیماریوں میں مبتلا ہونے لگےہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک آزادکشمیرنے سول سپلائی ڈپو تتہ پانی سمیت دیگر ڈپوئوں پر ناقص ومضر صحت آٹا سپلائی کیا، مضرصحت آٹا کھانے […]

تتہ پانی میں ناقص آٹا سپلائی ہونے کا انکشاف،لوگ بیمار پڑنے لگے Read More »