ترقیاتی ادارہ مظفرآباد میں کرپشن کی داستانیں، لنگرپورہ کالونی تباہی کے دھانے پر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آذاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں حکومت کی جانب سے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے بنایا جانیوالا ادارہ عوام کو سہولیات دینے کے بجائے مشکلات میں اضافے کا باعث بننے لگا۔ ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کی زیر نگرانی لنگرپورہ ہاوسنگ کالونی تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی ۔14سو کنال سے زائد اراضی […]

ترقیاتی ادارہ مظفرآباد میں کرپشن کی داستانیں، لنگرپورہ کالونی تباہی کے دھانے پر Read More »