آزادکشمیر حکومت4300 ایڈہاک ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ نہ کرسکی، ایک بار پھر 3 ماہ کی توسیع دیدی

حکومت آزادکشمیر نے ایڈہاک،عارضی اور کنٹریکٹ ملازمین کے عرصہ ملازمت میں 31 مارچ 2025 تک توسیع کردی محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق توسیع ایسے ملازمین کی مدت ملازمت میں کی گئی ہے جو بوقت ابتدائی تعیناتی/تقرری مروجہ قواعد کے تحت مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے حامل تھے ۔4300 سے زائد کنٹریکٹ […]

آزادکشمیر حکومت4300 ایڈہاک ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ نہ کرسکی، ایک بار پھر 3 ماہ کی توسیع دیدی Read More »