تین ملکی سیریز ،جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے قومی پلئینگ الیون کا اعلان
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)تین ملکی سیریز میں جنوبی افریقا کیخلاف اہم میچ کیلئے قومی پلئینگ الیون کا اعلان کردیا ۔جنوبی افریقہ کیخلاف قومی پلیئنگ الیون میں2 تبدیلیاں کی گئی ہیں،حارث رئوف کی جگہ محمد حسنین جبکہ کامران غلام کی جگہ سعود شکیل پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔ پلیئنگ الیون میں کپتان محمد رضوان ، سلمان علی آغا […]
تین ملکی سیریز ،جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے قومی پلئینگ الیون کا اعلان Read More »
