مظفر آباد، ہیرکٹلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، سیکڑوں قیمتی درخت خاکستر

آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آبادکے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ، ہیر کٹلی اور چہلہ بانڈی کے عقب میں واقع جنگل میں چیڑھ ، بیاڑ اور دیودار کے درخت خاکستر، آگ کے پھیلائو میں مسلسل اضافہ۔ ریاستی دارالحکومت کے نواحی علاقہ ہیر کٹلی اور چہلہ بانڈی کے عقب میں چیڑھ اور بیاڑ کے جنگلات […]

مظفر آباد، ہیرکٹلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، سیکڑوں قیمتی درخت خاکستر Read More »