جہلم ویلی

جہلم ویلی میں ریلیاں، انسانی زنجیر اور آزادی کے نعروں کی گونج

جہلم ویلی : آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر میں  بھرپور جوش و خروش دیکھا گیا۔ ضلعی انتظامیہ، انجمن تاجران، سول سوسائٹی اور مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی شرکت کے ساتھ یہ دن اتحاد اور یکجہتی کے عملی نمونے کے طور پر منایا گیا۔ ہٹیاں بالا کے […]

جہلم ویلی میں ریلیاں، انسانی زنجیر اور آزادی کے نعروں کی گونج Read More »

جہلم ویلی،14سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق، تحقیقات شروع

آزادکشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں ساتویں جماعت میں زیر تعلیم 14سالہ خصوصی بچی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم ویلی کے نواحی علاقہ نوگراں میں شام گئے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 14سالہ خصوصی بچی مسماۃ (ن) دختر ظہیر اعوان (مرحوم) اتفاقیہ گولی چلنے سے جاں بحق ہوگئی۔ اہلِ خانہ

جہلم ویلی،14سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق، تحقیقات شروع Read More »

جہلم ویلی،شاہراہ سرینگر پر تجاوزات کیخلاف آپریشن،ملبہ بھی ہٹا دیا

جہلم ویلی انتظامیہ نے عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے شاہراہ سرینگر سے تجاوزات اور ملبے کو ہٹادیا، عوام کا خیرمقدم ،نگرانی کا نظام وضع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنرسید اشفاق گیلانی کی ہدایت پر نائب تحصیلدار ایازچغتائی کی نگرانی میں بھاری مشینری سے شاہراہ سرینگر کے کنارے سے تجاوزات اور ملبے کیخلاف آپریشن

جہلم ویلی،شاہراہ سرینگر پر تجاوزات کیخلاف آپریشن،ملبہ بھی ہٹا دیا Read More »

Scroll to Top