مصروقطر کی ثالثی،حماس ہفتے کے روز اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادہ
غزہ (ویب ڈیسک)حماس نے کہا ہے کہ وہ ہفتے کے روز طے شدہ معمول کے تحت اسرائیلی قیدیوں کی رہا کردے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے ترجمان نے بتایا کہ مصر اور قطر نے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد پر حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ترجمان […]
مصروقطر کی ثالثی،حماس ہفتے کے روز اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادہ Read More »




