حملہ

پولیس نے دشمن ملک کی فورس کی طرح حملہ ،بے رحمانہ سلوک کیا، خواجہ فاروق

مظفرآباد: اپوزیشن لیڈرآزادکشمیر اسمبلی خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پولیس کے حملے سے محسوس ہوا کسی دشمن ملک کی پولیس نے حملہ کردیا ہے، کارکنوں پر چاروں طرف سے دھاوا بولا گیا۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ میرے سمیت سب کیساتھ جو بے رحمانہ سلوک کیا گیا اس کی مثال […]

پولیس نے دشمن ملک کی فورس کی طرح حملہ ،بے رحمانہ سلوک کیا، خواجہ فاروق Read More »

سپیکر کےقافلے پر حملے کے بعد حلقہ کھاوڑہ میں تلخی، آخر معاملہ ہے کیا؟

ریاست دارالحکومت مظفر آباد کے حلقہ کھاوڑہ میں سپیکر قانون سازاسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ کے بعد حلقہ کا ماحول انتہائی تلخ ہے اور برداری ازم کو ہوادی جا رہی ہے۔ سپیکر چوہدری لطیف اکبر قافلے پر حملے کے باوجود حلقہ میں شمولیتی پروگراموں کا سلسلہ جا ری رکھے ہوئے ہیں اور

سپیکر کےقافلے پر حملے کے بعد حلقہ کھاوڑہ میں تلخی، آخر معاملہ ہے کیا؟ Read More »

پی ٹی آئی کا لطیف اکبر پر برادری ازم کا الزام،قافلے پر حملہ سپیکر کی ہی سازش قرار

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات راجہ فرخ ممتاز نے سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ کے بعد حلقہ کھاوڑہ کی صورتحال کو سنگین قرار دیتے ہوئے سپیکر پر برادری ازم کا الزام لگا دیا ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کھاوڑہ کی موجودہ سیاسی صورتحال

پی ٹی آئی کا لطیف اکبر پر برادری ازم کا الزام،قافلے پر حملہ سپیکر کی ہی سازش قرار Read More »

سپیکر کے قافلے پر حملہ، حکومت فوری اقدامات اٹھائے ورنہ حالات ہاتھ سے نکل جائیں گے، پیپلزپارٹی کا انتباہ

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے کہ سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ نارمل واقعہ نہیں ہے،ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں مظفر آباد میں سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر سے ملاقات کے بعد  گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد یاسین نے کہا

سپیکر کے قافلے پر حملہ، حکومت فوری اقدامات اٹھائے ورنہ حالات ہاتھ سے نکل جائیں گے، پیپلزپارٹی کا انتباہ Read More »

لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، ملزمان کی عدم گرفتار ی پر پیپلزپارٹی کا ریاست گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے سپیکر قانون سازاسمبلی لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر ریاست گیر احتجاج کا عندیہ دیدیا۔ مظفر آبا د میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد یاسین کا کہنا تھا کہ سپیکر اسمبلی کا عہدہ ریاست کا تیسرا بڑا

لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، ملزمان کی عدم گرفتار ی پر پیپلزپارٹی کا ریاست گیر احتجاج کا اعلان Read More »

Scroll to Top