حکمرانوں کو گھر بھیجنے تک انکا پیچھا کریں گے،سردار قیوم نیازی
صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کارکنان کو 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کی ہدایت کردی۔ کوٹلی میں سردار قیوم نیازی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں ہوا جس میں ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق وزیر حکومت چوہدری رفیق نئیر، ضلعی صدر […]
حکمرانوں کو گھر بھیجنے تک انکا پیچھا کریں گے،سردار قیوم نیازی Read More »
