حکومتی بے حسی ، منڈہول کی قدیم درسگاہ کھنڈرات میں تبدیل
سدھنوتی(سخاوت سدوزئی کشمیر ڈیجیٹل) سدھنوتی کے علاقے سیاحتی علاقے منڈہول میں جموں وکشمیر کے بدھ مت کنشک بادشاہ کے دور کی قدیم درسگاہ یا دیرہ سیاحوں اور حکومت کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ حکومتی بے حسی ، لاپرواہی اور غفلت کے باعث پتھروں کی تراش سے بنائی گئی خوبصورت عمارت کھنڈرات میں تبدیل ۔ […]
حکومتی بے حسی ، منڈہول کی قدیم درسگاہ کھنڈرات میں تبدیل Read More »
