جہلم ویلی، خاتون ممبر ضلع کونسل کے فاروق حیدرکی سوشل میڈیا ٹیم پر سنگین الزامات

جہلم ویلی:ممبر ضلع کونسل جہلم ویلی و سابق ضلعی صدر مسلم لیگ ن خواتین ونگ غزالہ اشرف نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی سوشل میڈیا ٹیم کو چاپلوس قرار دیتے ہوئے الزامات کی بوچھار کردی۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا میں خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

جہلم ویلی، خاتون ممبر ضلع کونسل کے فاروق حیدرکی سوشل میڈیا ٹیم پر سنگین الزامات Read More »