باغ میں بی آئی ایس پی دفاتر کے قیام کی راہ ہموار، چیئرپرسن روبینہ خالد کی منظوری

وزیر حکومت آزاد کشمیر سردار ضیاء قمر نے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میڈم روبینہ خالد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سردار ضیاء قمر نے باغ کی تحصیلوں ریڑہ اور بیرپانی میں بی آئی ایس پی دفاتر کے قیام کے لیے تحریری درخواست پیش کی۔ چیئرپرسن روبینہ خالد نے اس […]

باغ میں بی آئی ایس پی دفاتر کے قیام کی راہ ہموار، چیئرپرسن روبینہ خالد کی منظوری Read More »