یوم یکجہتی کشمیر جوش وخروش سے منانے کی تیاریاں،شہباشریف مظفر آباد کا دورہ کرینگے
یوم یکجہتی کشمیر کل5 فروری بروز بدھ انتہائی جوش خروش کیساتھ منایا جائیگا،آزادکشمیر اور پاکستان بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا ، آزادکشمیر کےا نٹری پوائنٹس پر انسانی ہاتھوں کی زنجیریں بنائی جائیں گی۔ ہر سال5 فروری کو اہل پاکستان اور آزاکشمیر کے عوام مقبوضہ کمشیر کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں […]
یوم یکجہتی کشمیر جوش وخروش سے منانے کی تیاریاں،شہباشریف مظفر آباد کا دورہ کرینگے Read More »


