پی ٹی آئی احتجاج روکنے کاپلان،امیدوار اسمبلی راجہ الیاس بھی گرفتار
نیلم ، مظفر آباد( نمائندگان کشمیر ڈیجیٹل) پی ٹی آئی کی آج 8 فروری( ہفتہ ) کو احتجاج کی کال پر پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے سابق امیدوار اسمبلی میاں اخلاق الرسول ، راجہ محمد الیاس خان اور سردار نسیم بیگ سمیت تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ آزادکشمیر کی انتظامیہ نے […]
پی ٹی آئی احتجاج روکنے کاپلان،امیدوار اسمبلی راجہ الیاس بھی گرفتار Read More »
