چیئرمین تحریک حق خود ارادیت راجہ نجابت حسین کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر برطانوی وزیراعظم کو یاداشت پیش
لندن: جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل نے برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کو یاداشت پیش کر دی۔ آل پارٹیز پارلیمنٹری کشمیر گروپ کے چیئر مین بیرسٹر عمران حسین ایم پی، ڈاکٹر افضل خان ایم پی، سبی بی ای، طاہر علی خان ایم پی، محمد یاسین ایم پی اور اینڈی میکڈونلڈ ایم پی کے […]
