راولاکوٹ

راولاکوٹ پولیس کا بےگناہ شہری پر تشدد،متاثرہ شخص کی خود سوزی کی دھمکی

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر میں جنگل کا قانون،پولیس لائن کے ملازم سعید احمد کی ذاتی رنجش پر جہلم ویلی شاریاں کے بےگناہ شہری پر راولاکوٹ پولیس کا وحشیانہ تشدد، انصاف نہ ملنے پر شہری نےخودسوزی کی دھمکی دیدی شاریاں ضلع جہلم ویلی کے رہائشی قاضی صدیق احمد نے راولاکوٹ پولیس کی جانب سے […]

راولاکوٹ پولیس کا بےگناہ شہری پر تشدد،متاثرہ شخص کی خود سوزی کی دھمکی Read More »

راولاکوٹ میں اسلامی جمعیت طلبا نے یوم حیاءمنایا،ریلی نکالی گئی

مظفرآباد/ راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) یوم حیاء 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کے برعکس منایا جاتا ہے اس دن کو سب سے پہلے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے منایا ۔ اسی حوالے سے راولاکوٹ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام اس دن کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکا نے گفتگو کرتے ہوئے

راولاکوٹ میں اسلامی جمعیت طلبا نے یوم حیاءمنایا،ریلی نکالی گئی Read More »

راولاکوٹ ، شہر بھر کی مساجد میں آج شب برآت کے موقع پر محافل شروع

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ میں آج شب برآت مذہبی  عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔مرکزی مساجد سمیت شہر بھر  کی مساجد میں محفل شب بیداری کا اہتمام کیا گیا ہے ۔  مختلف مقامات پر مساجد کوبرقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ جس کے باعث روح پرور مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ آج رات اہل

راولاکوٹ ، شہر بھر کی مساجد میں آج شب برآت کے موقع پر محافل شروع Read More »

مقبول بٹ شہید چوک راولاکوٹ کا سنگِ بنیادپڑ گیا، دوسرے دن بھی تقریبات جاری

راولاکوٹ میں مقبول بٹ شہید چوک کا نقشہ تیار کر لیا گیا ہےاور کل ایک پروقار تقریب میں اس کی تعمیر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ اس موقع پر وطن دوست اتحاد کے زیر اہتمام شہید کشمیر مقبول بٹ کی برسی کے سلسلے میں ایک جلسہ منعقد ہوا، جس میں قائدین نے چوک

مقبول بٹ شہید چوک راولاکوٹ کا سنگِ بنیادپڑ گیا، دوسرے دن بھی تقریبات جاری Read More »

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر میں 2025 کے امتحانات کا آغاز، 3 لاکھ سے زائد طلبہ شریک

راولاکوٹ :تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر بھر میں 2025 کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں 3 لاکھ49ہزار563 طالبہ و طالبات امتحانات میں حصہ لیں گے۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 3 ہزار865امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں جہاں پر 20ہزار 971اہلکار اپنے

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر میں 2025 کے امتحانات کا آغاز، 3 لاکھ سے زائد طلبہ شریک Read More »

محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم  ملا جلا رہے گا جس میں دھوپ، بادل اور ٹھنڈی ہوائیں شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مظفرآباد میں آج دھوپ کے ساتھ مطلع صاف رہے گا اوردرجہ حرارت 19°C رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی

محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال Read More »

راولاکوٹ میں الاقصیٰ کانفرنس، حماس رہنما، فلسطینی سفیر کی شرکت

راولاکوٹ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صابر شہید اسٹیڈیم میں الاقصیٰ کانفرنس کا انعقاد،حماس رہنما سمیت فلسطین کے سفیر نے بھی خصوصی طور پرشرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق صابر شہید اسٹیڈیم راولاکوٹ میں منعقدہ’’ یوم یکجہتی کشمیر و طوفان الااقصیٰ کانفرنس‘‘ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔کانفرنس کے مہمان خصوصی ترجمان حماس

راولاکوٹ میں الاقصیٰ کانفرنس، حماس رہنما، فلسطینی سفیر کی شرکت Read More »

راولاکوٹ، یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں حماس رہنما شریک ہوں گے

راولاکوٹ میں یوم یکجہتی کشمیر ملی و قومی جذبے کیساتھ منانے کا فیصلہ،5 فروری کویوم یکجتی کشمیر کی ریلی وتقریب میں حماس رہنما بھی خصوصی شرکت کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر پونچھ سید ممتاز کاظی کی زیر صدارت پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس ہواجس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں

راولاکوٹ، یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں حماس رہنما شریک ہوں گے Read More »

راولاکوٹ میں پانی کی کمی اور موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے فصلیں سوکھنے لگیں

راولاکوٹ، آزاد کشمیر: وادی راولاکوٹ کی خوبصورتی اور قدرتی وسائل جیسے دریا، ندی نالے، آبشاریں اور چشمے، آج خشک سالی کے شدید اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوری کے مہینے میں بارش اور برف باری نہ ہونے کی وجہ سے راولا کوٹ کے لوگ پانی کی کمی کا شکار ہیں اور

راولاکوٹ میں پانی کی کمی اور موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے فصلیں سوکھنے لگیں Read More »

Scroll to Top