پی ٹی آئی کا لطیف اکبر پر برادری ازم کا الزام،قافلے پر حملہ سپیکر کی ہی سازش قرار
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات راجہ فرخ ممتاز نے سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ کے بعد حلقہ کھاوڑہ کی صورتحال کو سنگین قرار دیتے ہوئے سپیکر پر برادری ازم کا الزام لگا دیا ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کھاوڑہ کی موجودہ سیاسی صورتحال […]
پی ٹی آئی کا لطیف اکبر پر برادری ازم کا الزام،قافلے پر حملہ سپیکر کی ہی سازش قرار Read More »
