راولپنڈی سے سدھنوتی جانے والی بس حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی سے سدھنوتی کے علاقے بیٹھک بلوچ جانے والی ایک مسافر بس سیمنٹ سے بھرے ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث سنگین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہے۔ حادثہ ہولاڑکروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے قریب پیش آیا جہاں سیمنٹ سے بھرا ٹرک […]

راولپنڈی سے سدھنوتی جانے والی بس حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق Read More »