آزادکشمیر میں سیاحت، ہائیڈرو، قیمتی پتھروں اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا بہت پوٹینشل ہے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اپنے اعزازی صدارتی مشیر برائے انوسٹمنٹ ایشیاء و ہانگ کانگ کے ممتاز صنعتکار لال دینو مری بلوچ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اعزازی صدارتی مشیر برائے انوسٹمنٹ ایشیاء و ہانگ کانگ کے ممتاز صنعتکار لال دینو مری بلوچ […]

