عوامی مسائل کا حل،صدرآزادکشمیر باغ اور دھیرکوٹ کا دورہ کریں گے
صدرآزادکشمیربیرسٹرسلطان محمود عوامی مسائل کے حل کیلئے باغ اوردھیرکوٹ کا دورہ کرینگے،صدرریاست کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔ ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں صدر آزادکشمیر سے صباء شمشاد ایڈووکیٹ کی قیادت میں دھیر کوٹ اور باغ کے وفد نے تفصیلی ملاقات کی۔ وفد میں راجہ شمشاد، سردار فیضان عباسی، سردار جاوید عباسی، راجہ عدنان، […]
عوامی مسائل کا حل،صدرآزادکشمیر باغ اور دھیرکوٹ کا دورہ کریں گے Read More »

