ایل پی جی ( LPG )کی قیمتوں میں اضافہ ، نیا نوٹیفیکیشن جاری
اوگرا (OGRA) نےLPG سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے،جس کے مطابق 11.8 کلوگرام LPG سلنڈر کی قیمت مبلغ2953.36 روپے سے بڑھا کرمبلغ 2996.88روپے فی سلنڈر مقرر کردی ہے۔ اس اضافے کے نوٹیفیکیشن کو باقاعدہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے، جو یکم فروری 2025 سے نافذالعمل ہوگیا […]
ایل پی جی ( LPG )کی قیمتوں میں اضافہ ، نیا نوٹیفیکیشن جاری Read More »
