برطانوی وزیر صحت اینڈریو گیون نامناسب تبصروں پر عہدے سے برطرف
لندن: برطانوی وزیر صحت اینڈریو گیون (Andrew Gwynne)کو سوشل میڈیا پر اپنے حلقے کے عوام اور پارلیمنٹ کے دیگر ارکان کے بارے میں نامناسب تبصرے کرنے پر وزارت سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کی لیبر پارٹی کی رکنیت بھی معطل کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
برطانوی وزیر صحت اینڈریو گیون نامناسب تبصروں پر عہدے سے برطرف Read More »


