سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی

مرکزی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 84 ہزار 500 رہی جبکہ چاند ی کی قیمت میں 3220 روپے رہی ہے ۔ ہفتے کے روزسونا فی تولہ2 لاکھ 86 ہزار 500 تھا،اسی طرح 10گرام سونا2 لاکھ45 ہزار 625 روپے تھا، جبکہ چاندی فی تولہ3500/-تھی ، […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی Read More »