سپیکر آزاد کشمیراسمبلی نے انصاف کی فراہمی پر بڑے سوالات اٹھا دیے

مظفرآباد: سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے  اپنے قافلے پر حملے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے واقعے کی غیر جانبدارانہ رپورٹنگ پر میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ سیاسی نوعیت کا ہے اور اس میں کوئی ذاتی […]

سپیکر آزاد کشمیراسمبلی نے انصاف کی فراہمی پر بڑے سوالات اٹھا دیے Read More »