آزاد کشمیر: بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں برف باری  کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حویلی کہوٹہ، جہلم ویلی ، وادی لیپہ، مظفرآباد اور گرد و نواح کے علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی جبکہ پہاڑوں پر تازہ برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ سیاحتی مقامات […]

آزاد کشمیر: بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ Read More »