آزادکشمیرمیں ایک لاکھ بچے سکولوں سے ہاہر ہونے کا حکومتی اعتراف
وزیر تعلیم سکولز آزادکشمیر دیوان علی چغتائی نےانکشاف کیا ہے کہ آزادکشمیر میں ایک لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں جنہیں سکولوں میں داخل کروانے کیلئے پروگرام لانچ کرینگے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں دیوان علی چغتائی نے کہا کہ ہم نے محکمہ تعلیم سکولز کو مربوط کرنے کی کوشش کی ہے،18 […]
آزادکشمیرمیں ایک لاکھ بچے سکولوں سے ہاہر ہونے کا حکومتی اعتراف Read More »
