سیدہ ثمینہ بتول کی ریاضی میں شاندار کامیابی، گولڈ میڈل کی حقدار ٹھہریں
حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل)حویلی کی بیٹی سیدہ ثمینہ بتول کی ریاضی میں شاندار کامیابی، گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہریں۔سیدہ ثمینہ بتول، جن کا تعلق ضلع حویلی کے گاؤں جبی سیداں آزاد کشمیر سے ہے نے محنت کرتے ہوئے شاندار قابلیت کی بنیاد پر گولڈ میڈل حاصل کیا۔ انہوں نے وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی سے […]
سیدہ ثمینہ بتول کی ریاضی میں شاندار کامیابی، گولڈ میڈل کی حقدار ٹھہریں Read More »
