سپریم کورٹ کے احکامات پرمظفرآباد شواہی نالہ کے کریش پلانٹس سیل
مظفرآباد (مسعود الرحمن عباسی/ کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آزادکشمیر کے احکامات پر مظفر آباد کی انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے شوائی نالہ میں موجود کریش پلانٹس کو سیل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کریشن پلانٹس کو ریاستی دارالحکومت میں آلودگی کا سبب بن رہے تھے کو عدالت عظمیٰ نے بند کرنے کے احکامات جا ری […]
سپریم کورٹ کے احکامات پرمظفرآباد شواہی نالہ کے کریش پلانٹس سیل Read More »
