یونین کونسل سینا دامن جانیوالی جیپ حادثے کا شکار ،ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
ہٹیاں بالا: ہٹیاں بالا سے یونین کونسل سینا دامن کے گاوں سم گڑنگ جانیوالی فور بائی فور جیپ حادثے کا شکار ہوکر گہری کھائی میں گر گئی ۔جیپ میں ڈرائیور سمیت تین افراد سوار تھے۔جیپ حادثے میں ایک شخص لال دین موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ جیپ حادثے میں ڈرائیور وقار ولد عبدالکریم،گلشن […]
یونین کونسل سینا دامن جانیوالی جیپ حادثے کا شکار ،ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی Read More »
